طلباء کی گمشدگی کا معاملہ، طلباء تنظیموں کےکال پر مستونگ کے تمام تعلیمی اداروے بند
مستونگ :آل طلباء تنظیموں کے مرکزی کال کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی سے لاپتہ فصیح اور سہیل بلوچ کی بازیابی کےلئے تمام طلباء تنظیموں کے زونل عہدادارں نے مستونگ کے تمام تعلیمی اداروے بند کر دیے طلباء کا ڈگری کالج مستونگ ایلمیٹری کالج ، اور گرلز ڈگریکالج کو بند کر کے دھرنا جاری ہے
Load/Hide Comments


