پوائنٹ آف آرڈر پر کوئی عملدرآمد نہیں کیا جا رہا، نصر اللہ زیرے

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی اجلاس میں پشتونخواہ ملی عوامی کے پارلیمانی لیڈر نصراللہ زیرے نے پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اپنے پہلے تقریر میں وعدہ کیا تھا کہ کسی کے حلقے میں مداخلت نہیں ہوگی لیکن آج بھی ہمارے حلقوں میں مداخلت جاری ہے اسکا نوٹس لیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں