جھوٹے صحافی کورونا سے زیادہ خطرناک ہیں‘طیب اردگان

انقرہ: ترک صدرطیب اردگان نے کہاہے کہ جھوٹے صحافی کوروناسے زیادہ خطرناک ہیں ملک کوکورونا وائرس کیساتھ سیاسی اور میڈیاکے وائرس سے بھی نجات دلانی ہوگی ان کا کہناتھا کہ صحافی وباء کے کنٹرول کی کوشش میں حکومت کا ساتھ دینے کی بجائے غلط اور غیرمصدقہ اطلاعات پھیلارہے ہیں،انہوں نے الزام عائد کیا کہ میڈیانے اپنے ہی ملک کے خلاف جنگ شروع کررکھی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں