بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کا کوئی بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا
کوئٹہ :گزشتہ 24گھنٹوں میں بلوچستان میں کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا صوبے میں اب تک 32ہزار 4سو 83افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں صوبے میں 360مریض کرونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہوچکے ہیں خوش قسمتی سے اب تک 32ہزار 90مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں۔
Load/Hide Comments


