بلوچستان کے ضلع زیارت میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع

زیارت : صوبہ بلوچستان کے سیاحتی مقام ضلع زیارت میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا آغاز ہو چکا ہے تفصیلات زیارت شہر کے گرد نواح میں اس وقت ہلکی ہلکی برفباری شروع ہو گئی ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا ہے یاد رہے کہ محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز بلوچستان کے چند شہروں کوئٹہ، ژوب، زیارت ،پشین میں ہفتہ اور اتوار کو ہلکی بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں