پنجاب میں لڑکی اغوا کے بعد قتل

پنجاب :پنجاب جلالپور کی رہائشی 20 سالہ لڑکی کو اغواء کرنے کے بعد فائر مار کر قتل کیا گیا ہےمقتولہ کی نعش کو گزشتہ روز رات 12 بجے کے بعد سڑک کنارے پھینکا گیا۔جلالپور کی رہائشی 20 لڑکی کو اغواء کے بعد تھانہگوجرہمنڈی_بہاؤالدین کے موضع جنڈ بوسال کے قریب فائر مار کر قتل کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں