تربت، پولیس حراست میں ایک قیدی جاں بحق

تربت:تربت میں پولیس حراست کے دوران ایک قیدی امام ولد غلام حسین سکنہ مچھلی مارکیٹ تربت ہلاک ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق قیدی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی تھی، اسپتال میں ہلاک ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں