اوستہ محمد،انتظامیہ کی کارروائی، روپوش شخص گرفتار
اوستہ محمد:جعفرآباد پولیس تھانہ گنداخہ کی کاروائی روپوش ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان و ڈی آئی جی نصیر آباد کیپٹن (ر)پرویز احمد چانڈیو کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی جعفرآباد سردار حسن خان موسی خیل کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے قائم مقام ایس ایچ او پولیس تھانہ گنداخہ سب انسپکٹر حاجی خان لاشاری نے روپوش ملزمان دیدار، منظور احمد پلال ساکنان شاہین پلال کو حسب ضابطہ گرفتار کر لیا ہے،ضلع بھر میں پولیس کی کاروائیاں روزانہ کی بنیاد پر ہو رہی ہیں ڈاکووں،چوروں اور روپوشان کو چھپنے کی جگہ نہیں مل رہی ہے پولیس نے جواں مردی سے کام،شروع کر دیا ڈاکووں نے گھٹنے ٹیک دیئے۔
Load/Hide Comments


