حکومت بلوچستان کی نئی بھرتیوں کیلئے نئی سلیکشن ٹیم کی تشکیل
کوئٹہ:حکومت بلوچستان نے نئے بھرتیوں کیلئے نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی ڈپٹی کمشنرضلعی کمیٹی کا چیئرمین ہوں گے۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے ضلعی بھرتیوں سے متعلق کمیٹی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے کمیٹی کے چیئرمین ڈپٹی کمشنر جبکہ ممبران میں متعلقہ محکمے کے سربراہ،ضلعی اکاؤنٹس آفیسر،متعلقہ محکمے کے آفیسران ہونگے۔
Load/Hide Comments


