کوئٹہ،ایک شخص کی لاش بر آمد
کوئٹہ : کوئٹہ سے نشے کے عادی شخص کی لاش بر آمد۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے جناح روڈ ٹیکسی سٹینڈ کے قریب نامعلوم شخص کی ملی ہے جو بظا ہر ن نشے کا عادی لگتا ہے پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


