دالبندین، مسافر بس کا کنڈیکٹر جاں بحق

دالبندین:بلوچستان کے علاقے دالبندین میں مسافر بس نے اپنے ہی کنڈیکٹر کو کچل ڈالا ذرائع کے مطابق دالبندین آ بائی قبرستان کے قریب مین آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر بس کے ٹائرز کو چیکنگ کے دوران کنڈیکٹر ٹائر کے زد میں آکرشدید زخمی ہوگیا آر موقع پر ہی جان بحق ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں