دالبندین لیویز فورس کی کارروائی 19 غیرملکی باشندے گرفتار

چاغی:دالبندین پولیس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے19غیر ملکی باشندوں کو گرفتارکرلیاہے۔ایس پی چاغی ذوہیب بلوچ کے مطابق غیر قانونی طور پر دالبندین کے راستے سے سفر کرنے والے 19 افغانی باشندوں کو گرفتار کر لیا گرفتار افغانیوں کو کرونا وائرس کے پیش نظر اسکریننگ اور طبی چیک اپ کے لیئے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید تحقیقات جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں