سکھرسے کوئٹہ آنے والے پی ایس او کے فیلڈ آفیسر عبدالمعید ڈرائیور نوید مہر سمیت اغواء

سکھر:سکھرسے کوئٹہ جانے والا پی ایس او کا فیلڈ آفیسر عبدالمعید ڈرائیور نوید مہر سمیت اغواء، فون نمبر بند، گاڑی جیکب آباد سے مل گئی،مغویان کے ورثاء پریشان حال،بالا حکام سے مغویاں کی بازیابی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق سکھر سے کوئٹہ جانے والا پی ایس او کا فیلڈ آفیسر عبدالمعید عرف تنویر سومرو ڈرائیور نوید مہر سمیت بلوچستان کے علاقے سے مبینہ طور اغواء ہوگئے ہیں ہیں ورثاء کے مطابق عبدالحمید سومرق صبح سویرے سکھر سے گاڑی میں ڈرائیور نوید مہر کے ہمراہ کوئٹہ کیلئے گھر سے روانہ ہوئے تھے دونوں کے فون نمبرز بھی بند ہیں جبکہ مغویاں کی گاڑی جیکب آباد سے ملی ہے ورثاء نے اغواء کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے بالا حکام سے نوٹس لیکر مغویوں کو بازیاب کرانے کا مطالبہ کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں