سانحہ اے پی ایساہلخانہ صدمہ آج تک بھلا نہیں پائے،امان اللہ کنرانی
کوئٹہ: سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سابق صدر سینیٹر(ر) امان اللہ کنرانی نے سانحہ اے پی ایس پشاور کی ساتویں برسی کے موقع پر سوگواران سے تعزیت و ہمدردی کے پیغام میں کہا ہے کہ میں آپ اور تمام اہل خانہ و سوگواران و ورثاء اے پی ایس پشاور سے دلی صدمہ و افسوس و رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دْعا گو ہوں کہ اللہ تعالی آپ سب کو یہ جانکاہ و اندوہناک غم برداشت کرنے و صبر کی توفیق دے ان بچوں کی لازوال قربانیوں کے ثمرات آپ سب کی مغفرت و شفاعت کا باعث ہو اور ملک میں امن ہو ریاست پاکستان کو ظالموں کی چنگل سے آزادی ملے چاہے مذہبی ہو سیاسی سب کو اللہ تعالی کیفر کردار تک پہنچائے۔
Load/Hide Comments


