خضدار،اتفاقیہ گولی چلنے سے دو افراد زخمی

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار کے علاقہ زیدی میں گولی کی زد میں دو افراد زخمی آمدہ اطلات کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ پسٹل صاف کرتے ہوئے انہیں گولی لگی ہے مزید تحقیقات جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں