چمن،سیکورٹی فورسز کی کا روائی، 2انسانی اسمگلرزگرفتار
کوئٹہ:سیکورٹی فورسز کی چمن میں کا روائی 2انسانی اسمگلر زکو گرفتار کر لیا گیا۔ جمعہ کو سیکورٹی فورسزنے چمن میں چیکنگ کے دوران 2انسانی اسمگلر زکو گرفتار کر لیا اسمگلر ز سے ابتدائی تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ دونوں ملزمان دوسرے لوگوں کے اصل شناختی کارڈ استعمال کرکے انسانی اسمگلنگ کرتے تھے سیکورٹی فورسز نے ملز م کو مزید تفتیش کیلئے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔
Load/Hide Comments


