کوئٹہ میں جھگڑے کے دوران ایک شخص جاں بحق،

کوئٹہ:کوئٹہ میں جھگڑے کے دوران ایک شخص جاں بحق، پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں خوشحال روڈ پر لڑائی جھگڑے کے دوران 16سالہ مطیع اللہ جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں