کورونا کے خلاف جنگ میں بل گیٹس وزیراعظم مودی کے معترف


واشنگٹن:مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وائرس کی وبا کے خلاف جنگ میں انتہائی شاندار قائدانہ رول ادا کرنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں حکومتی ذرائع نے بتایاکہ ارب پتی بل گیٹس نے وزیر اعظم نریندر مودی کے نام ایک خط میں لکھا ہے ھارت میں کووڈ انیس کی شرح کو کم کرنے میں آپ کے قائدانہ رول اور آپ کے حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کی ہم تعریف کرتے ہیں
Load/Hide Comments