کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کوکوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ ولی جیٹ میں ڈمپر کی ٹکر سے عبدالستارنا می شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں