نصیر آباد، انتظامیہ کی کاروائی،لڑائی جھگڑے میں ملوث ملزمان گرفتار

نصیرآباد:بابا کوٹ پولیس کی کامیاب کاروائی،لڑائی جھگڑے میں ملوث ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی نصیرآباد پرویز احمد چانڈیو، اور ایس ایس پی نصیرآباد عبدالحئی عامر بلوچ کی ہدایت پر پولیس تھانہ بابا کوٹ کے ایس ایچ او داد محمد بھنگر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بابا کوٹ کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے لڑائی جھگڑے کے مقدمے میں مطلوب دو مفرور ملزمان نصیر احمد کھوسہ اور غلام شبیر کھوسہ کوگرفتار کرلیا گیا۔،مزید تفتیش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں