نیشنل پارٹی اور بی ایس او پجار کے زیر اہتمام ڈاکٹر کہور خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
خضدار: نیشنل پارٹی خضدار و بی ایس او(پجار) کے زیر اہتمام آج بروز جمعرات دوپہر دو بجے خضدار پریس کلب میں بی ایس او کے سابق مرکزی چیئرمین نیشنل پارٹی کی مرکزی رہنماء معروف ادیب دانشور لکھاری مرحوم ڈاکٹر کہور خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ہو گا۔نیشنل پارٹی اور بی ایس او پجار خضدار ڈسٹرکٹ اور تمام کارکنوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ وقت کی پابندی کے ساتھ اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
Load/Hide Comments


