دکی، رباط میں بورنگ پائپ سے لاپتہ بچے کی لاش برآمد

دکی:رباط کے علاقے میں بورنگ پائپ سے لاپتہ بچے کی لاش برآمد ہوگئی۔نظام الدین ونیچی کا بیٹا پانچ دن قبل لاپتہ ہوا تھا۔مقامی زمیندار کے مطابق لاپتہ بچے کی عمر ایک مہینہ ہے۔لاش بورنگ پائپ کاٹ کر نکال لی گئی۔مقامی پولیس واقعے کی متعلق تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں