یوریاکھاد کی افغانستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی
کوئٹہ :یوریاکھاد کی افغانستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔گزشتہ روز کسٹمز ھاوس چمن میں ایکسپورٹ کی نیت سے انے والی ایک ھینو دس ویلر ٹرک رجسٹریشن نمبر LEI.9261 جو بظاہر الو کے یارسلز سے لیس تھی۔ کی جب تلاشی لی گئی تو اس میں سے ہزاروں کلو گرام ممنوع آئٹم سوبا اور سر سبز برینڈ یوریاکھاد برآمد کی480 پارسلز کھاد جو کہ 24 میٹرک ٹن بنتی ہے برامد کی جبکہ 80 پارسلز آلو بھی ساتھ برامد کی۔ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ایکسپورٹر اور کلیرنس ایجنٹ کے خلاف بھی ایف آئی ار درج کر لی گئی۔کارواء خفیہ اطلاعات کی بنا پر کی گئی۔کارواء جو براہراست کسٹمز ھیڈ کورارٹر سے مانٹر ہورہی تھی کے لئے اسسٹنٹ کلیکٹر عثمان عزیز اور سپرنٹنڈینٹ چودھری شفیق، انسپیکٹر زبیر اعوان اور سیزنگ افسر عدنان خان اور کلاس فورتھ اسٹاف پر مشتمل تھی۔
Load/Hide Comments


