ایران، جیلوں میں قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی


تہران:ایران میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کے مطابق عرب اکثریتی صوبہ اھواز سے گرفتار کیے گئے قیدیوں نے انتظامیہ کے ناروا اور ظالمانہ سلوک کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اھواز میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والی ایک تنظیم کے مطابق اھواز جیل میں قیدیوں نے کرونا وبا کی وجہ احتجاج کیا تھا جس پر سیکیورٹی فورسز جیل پردھاوا بول کر کئی قیدیوں کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا
Load/Hide Comments