تربت, جنگلی حیات کی نسل کشی میں ملوث شخص ڈپٹی گرفتار،اسلحہ لائسنس منسوخ۔

ڈپٹی کمشنر کیچ حسین جان بلوچ نے جنگلی حیات کی نسل کشی کا سخت نوٹس لے کر لیویز فورس کو عاقب نامی شکاری کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے جس کے بعد لیویز فورس نے مزکورہ شکاری کو گرفتار کرلیا اور اس کی اسلحہ لائسنس کے علاوہ بطور ڈیلر ان کی دکان کا لائسنس بھی منسوخ کیا۔عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر کیچ کے اس فوری اقدام کو سراہتے ہوئے جنگلی حیات کا تحفظ یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں