بلوچ اور پشتون کو تقسیم کرنے والی نا پسندیدہ ڈیورنڈ لائن ہے، نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ:سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھاہے کہ یہ بلوچ اور پشتون اقوام کو تقسیم کرنے والی ریاست کی ناپسندیدہ ڈیورنڈ لائن ہے۔انہوں نے بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کا بھی مطالبہ کیااورکہاکہ پاکستان کے 73سال ہونے کو ہیں لیکن بلوچ قوم کے خلاف فوج کشی بند نہیں ہوئی، کئی دیہاتوں کو نظرِ آتش کیا گیا،ہزاروں بلوچ پشتون سندھیوں کو ریاستی کارندوں نے اغوا کیا،ہمارے ہر سال گرم چشمےsad old years گرم چشمے ہیں کہتے ہیں ریاست ماں ہوتی ہے لیکن یہاں ماتو پرنچ ہے۔ قومی حقوق کی جدوجہد تیزترہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں