کوئٹہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری رہا

کوئٹہ: کوئٹہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری رہا، تفصیلات کے مطابق منگل کی شب کوئٹہ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری رہا جسکی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ متعدد علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور نکاس آب کا مسئلہ بھی درپیش رہا

اپنا تبصرہ بھیجیں