پنجگور، پروم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ایک شخص زخمی
پنجگور(انتخاب نیوز)پنجگور کے علاقے پروم میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی پنجگور میں طبی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے تربت منتقل لیویز ذرائع کے مطابق تحصیل پروم کے علاقے دز پروم میں گاڑی چھیننے کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے طارق بشیر نامی شخص زخمی ہوگیا ڈاکوؤں نے گاڑی چھین کر فرار ہوگئے دریں اثنا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال پنجگور میں سہولیات کے فقدان کی وجہ سے زخمی شخص کو تربت منتقل کر دیا گیا۔۔۔
Load/Hide Comments


