اوستہ محمد، کھاد کے بعد زرعی ادویات بھی بلیک میں بکنے لگیں
اوستہ محمد: ضلع جعفر آ باد میں کھاد کی شدید قلت زرعی ادویات بھی بلیک پر بکنے لگا کا شتکار و زمیندار وں کو پریشانی سے دو چار کردیا تفصیلات کے مطابق ضلع جعفر آ باد اور نصیر آ باد ڈویژن جسے بلو چستان کا گرین بیلٹ کہا جاتا ہے لیکن افسوس کی بات ہے کہ اس گر ین بیلٹ کو ایک منصو بے کے تحت اسے تباہ کیا جارہا ہے جس کے زمہ دار موجودہ سلیکٹڈ مر کزی اور صو بائی حکومت ہے نصیر آ باد ڈویژ ن میں زرعی ادویات اور زرعی کھاد بلیک پر ہو گیا ہے بلکہ اب مل بھی نہیں رہا اس سے قبل پہلے علاقے میں زرعی پانی نہیں تھا اور اب کھاد اور بلیک کی کمی ہے زراعت کت شعبے کو جان بوجھ کر تباہ کیا جارہا ہے زمینداروں اور کا شتکاروں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ کھاد اور زرعی ادویات کو یقینی بنایا جائے۔
Load/Hide Comments


