پشین،انتظامیہ کی کاروائی، یوریا کھاد کی 200بوریاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کوئٹہ: پشین میں لیویز فورس کی کاروائی یوریا کھاد کی 200بوریاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، لیویز حکام کے مطابق بدھ کو پشین میں لیویز فورس نے چمن جانے والی مختلف بسوں سے یوریا کھاد کی 200بوریاں برآمد کرکے تحویل میں لے لیں اور انہیں صوبائی حکومت کے مختص کردہ ریٹ پر نیلامی کے لئے محکمہ زراعت کے حوالے کردیا
Load/Hide Comments


