کوئٹہ، بلوچستان اسمبلی اجلاس، صوبائی وزراء کی عدم شرکت پر زابد ریکی کا واک آؤٹ

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام کے رکن اسمبلی میر زابد ریکی نے وقفہ سوالات کے دوران صوبائی وزرا کی عدم شرکت پر احتجاجا واک آؤٹ کیا انہوں نے موقف اختیار کہ ہم واشک اجلاس میں شرکت کیلئے آتے ہیں صوبائی وزرا کیوں اجلاس میں شرکت نہیں کرتے میر زابد ریکی کے ہمراہ دیگر ارکین نے بھی واک آؤٹ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں