افغان عوام کی مدد نہ کی تو افغانستان ایک بار پھر ہمارے دشمنوں کا محفوظ ٹھکانہ نہ بن جائیگی، امریکی کانگریس

واشنگٹن:افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی جانب سے عالمی برادری سے بار بار مدد کی اپیل اور خوراک اور ادویات کی کمی کے سنگین بحران کے پیدا ہونے کے خدشہ کے پیش نظر امریکی کانگریس نے افغانستان کی مدد کے لیے صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔امریکی کانگریس کے 13 ارکان کی جانب سے صدر جوبائیڈن کو خط لکھا گیا ہے جس میں افغانستان کو انسانی مدد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ افغان عوام کی مدد نہ کی تو افغانستان ایک بار پھر ہمارے دشمنوں کا محفوظ ٹھکانہ نہ بن جائیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں