بلوچستان میں کرونا کا مقامی سطح پر پھیلاو جاری 60نئے کیسز، تعداد781ہوگئی

کوئٹہ:کوروناوائرس نے بلوچستان میں مقامی سطح پرتیزی سے پھیلنے لگا 13 اضلاع کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ے متاثرہ افراد کی تعداد 781ہوگئی محکمہ صحت بلوچستا ن کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد781ہوگئی کوروناوائرس میں مبتلا افراد کی موجود تعداد 550 سے زائد ہے کوروناوائرس سے متاثرہ 176 افراد مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں اب تک کوروناوائرس سے 14افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، آج 26اپریل کو مزید 60کیسز سامنے آنے کے بعد تعداد 781ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں