جنوبی افریقہ کی مدد کے لیے کیوبا سے ڈاکٹرز روانہ

جوہانسبرگ:جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی طبی مدد کے لیے کیوبا نے 216 ہیلتھ ورکرز روانہ کیے ہیں۔ اب تک کیوبا 1200 ہیلتھ ورکرز کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک اور خطوں کے لیے روانہ کر چکا ہے، جس میں افریقہ اور کیریبین ممالک کے علاوہ یورپی ممالک بھی شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں