اسرائیلی استغاثہ کی نیتن یاھو کے خلاف کرپشن کیسز کھولنے کی تیاری


مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیل کے پبلک پراسیکیوٹر نے صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے بدعنوانی کے کیسز کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسٹاک ایکسچینج نامی کیسز کی از سر نو تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جلد ہی اس کیس پر عدالت میں باقاعدہ قانونی کارروائی شروع کی جائے گی
Load/Hide Comments