امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی

واشنگٹن:امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیئٹل میں نئے کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی جبکہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق وائرس چین سے زیادہ دیگر ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہےعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ نیا کوروناوائرس چین سے زیادہ اس کے باہر تیزی سے پھیل رہا ہے ان کا کہنا تھا کہ ہلاک افراد میں سے 4 کی ضعیف العمر تھے یا کسی دیگر صحت کے مسائل میں مبتلا تھے وائرس چین سے باہر تیزی سے پھیل رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں