ہرنائی طوفانی ہواؤں کے باعث ٹاؤر گرنے سے بجلی کی فراہمی معطل

کوئٹہ:طوفانی ہواؤں کے باعث ہرنائی شاہرگ مین ٹرانسمیشن لائن 132کے وی ٹاؤر گرنے سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے واپڈا حکام متعلقہ ٹاؤر کی مرمت کیلئے روانہ ہوگئے ٹاور گرنے سے ہرنائی اور شاہرگ کو بجلی کی فراہمی بند ہوگئی ہے جس کے سبب عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں