وزیراعلیٰ بلوچستان سے کمانڈر 12کورلیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی ملاقات
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے کمانڈر 12 کور لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی نے بدھ کووزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں ملاقات کی اس موقع پر سیکیورٹی اور ترقیاتی معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Load/Hide Comments


