شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 2 مشتبہ افراد ہلاک، اسلحہ بر آمد

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دومشتبہ افراد کو ہلاک کر کے ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں دومشتبہ افراد ہلاک ہوئے، ایک افراد کی شناخت عصمت اللہ عرف حافظ کے نام کر لی گئی،ہلاک دوسرے افراد کی شناخت کیلئے کارروائی شروع کر دی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں