کرونا وائرس کے باعث الٹرا آرتھوڈکس اسرائیلی وزیر صحت مستعفی

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیل کے وزیر صحت یعکوف لتزمین نے کرونا وائرس کے بحران سے نمٹنے میں ناکامی کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ نئی حکومت میں وزارت تعمیرات کا قلم دان سنبھالیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق الٹرا آرتھو ڈکس یعکوف لتزمین نے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کی اور انھیں وزارت چھوڑنے کے بارے میں اپنے ارادہ سے آگاہ کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں