سبی تبلیغی اجتماع، کوئٹہ کا رہائشی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
سبی: سبی تبلیغی اجتماع میں کوئٹہ کا رہائشی دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سبی کے تین روزہ تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے والا بشیر چوک کوئٹہ کا رہائیشی مولانا عبدالہادی ولد صورت خان دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق ہوگیا پولیس زرائع کے مطابق جان بحق ہونے والے شخص کی لاش کو ضروری کاروائی کے لئے سول ہسپتال میں لے جایا گیا جہاں پر طبی معائنہ کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


