دکی، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
دکی:یونین کونسل لاکی 2 کے علاقے تلاو دامان کلی مشیزئی میں دو گرہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران لفائرنگ سے عبدالوحید عرف گڑدو شمشیزئی لونی ہلاک ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق تصادم زمین کے تنازعے پر پیش آیا ہے۔لاش سول ہسپتال دکی منتقل کی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


