کوہلو بارکھان قومی شاہراہ پر بم برآمد

کوہلو( انتخاب نیوز) کوہلو بارکھان قومی شاہراہ میں ہن ندی کے مقام پر لیویز فورس کوہلو نے سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگ برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا ہے ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسہ کے مطابق تخریب کار قومی شاہراہ کے تعمیراتی کے منصوبے کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے تاہم لیویزنے بے بروقت کارروائی کرتے ہوئے منصوبے کو ناکام بنایا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں