حب، مہنگائی عروج پر، اشیا خورد نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی
لسبیلہ:بلوچستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر حب میں مہنگا ترین شہر بن گیا ہے ضروریات زندگی اشیا خورد نوش کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی دکاندار حضرات اور ہوٹل مالکان کی من مانیا بھی عروج پر عوام کا کوئی بھی پرسان حال نہیں ہے عوامی حلقوں کا بالا احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر حب میں مہنگا ترین شہر بن گیا ہے ضروریات زندگی اشیا خورد نوش کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی دکاندار حضرات اور ہوٹل مالکان کی من مانیا بھی عروج پر عوام کا کوئی بھی پرسان حال نہیں ہے دکاندار حضرات اور ہوٹل مالکان کی من مانیا عروج پر ہیں سرکاری نرخ پر عمل کرنے پر کوئی تیار نہیں ہوٹل مالکان نے چائے کا فی کپ 35 روپے سے بڑا کر 40 روپے کر دیا جبکہ سرکاری نرخ کے مطابق چائے کا فی کپ 30 روپے ہے جبکہ انتظامیہ کی جانب سے کوئی بھی چیک اینڈ بیلنس نا ہونے کے سبب حب میں گرانفروشوں کی من مانیاں عروج پر ہے حب شہر میں گرانفروش شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف عمل ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے دکاندار حضرات اور ہوٹل مالکان کو انتظامیہ کی جانب سے دیا ہوا ریٹ لسٹ پر عمل کرنے سے مکمل انکاری ہیں جبکہ بیروزگاری اور مہنگائی کے سبب مزدور طبقہ خودکشی کرنے پر مجبور ہیں عوامی حلقوں کا بالا احکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔


