خضدار،ایک شخص کی خود سوزی،ہسپتال منتقل

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار میونسپل کارپوریشن کے مستقل ملازم چوکیدار جلیل احمد ولد بیگ محمدساکن کھنڈ خضدار نے خود سوزی کی ہے بے ہوشی کی حالت میں انہیں ایمرجنسی لایا گیا ہے ابتدائ طورپر خود سوزی کی وجوہات سامنے نہ آسکی ایمرجنسی میں طبی امداد دینے کے بعد مزید انہیں علاج ومعالجہ کیلئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں