ایرانی بلوچستان میں ایک اوربلوچ نوجوان کی لاش برآمد

زاہدان۔ایرانی بلوچستان میں کےعلاقے لاشار سے ایک لاش برآمد ہوئی۔لاش کی شناخت شیر آباد لاشار کے نواحی گاؤں محمد آباد کے رہائشی اللہ بخش درزادہ کے نام سے ہوئی ہے۔اللہ بخش پہرہ/ایرانشہر سے چابھار لائن میں ایک مسافرگاڑی کا ڈرائیور تھا جو روازانہ پہرہ سے چابھار آتا جاتا تھا۔چند روز قبل اللہ بخش کے بارے میں خبر گردش کر رہی تھی کہ اسے نامعلوم افراد نے جاغوا کر لیا ہے، جس کے بعد اس کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں