بہاولپور یونیورسٹی کے طالب علم دلیپ بلوچ لاپتہ
کوئٹہ (انتخاب نیوز)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں انگلش میں ماسٹر کے طالبعلم دلیپ بلوچ بہاولپور سےکو کوئٹہ جاتے ہوئے لاپتہ کیا گیا . انکے بھائی بیان میں کہا کہ انہیں بارکھان کے قریب پیواٹا چیک پوسٹ سےلاپتہ کیا اور انہوں نے انسانی حقوق کے اداروں اور انسان دوست افراد سے ان کی بازیابی کیلئے ۤواز اٹھانے کی درخواست کی ہے
Load/Hide Comments


