اوگرا نے گیس کی اوسط قیمت میں 16.37فیصد تک اضافےکی منظوری دے دی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی اوسط قیمت میں 16.37فیصد تک اضافیکی منظوری دیدی۔اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے گیس قیمت میں 94روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے اور گیس کی اوسط قیمت 670 روپے37 پیسے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا کا کہنا ہے کہ سوئی سدرن کیلئیگیس کی اوسط قیمت میں 6.32 فیصد اضافے کی جبکہ 50روپے فی ایم ایم بی ٹی یواضافیکی منظوری دی گئی ہے۔اوگرا کے مطابق سوئی سدرن کیلئیگیس کی اوسط قیمت829 روپے48پیسیفی ایم ایم بی ٹی یوکرنیکی منظوری بھی دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں