یوکرین تنازعہ ’کوئی فوجی آپریشن نہیں بلکہ جنگ ہے، پوپ فرانس

ویٹی کن سٹی: مسیحیوںکے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہاہے کہ یوکرین تنازعہ ’کوئی فوجی آپریشن نہیں بلکہ جنگ ہے۔ ویٹی کن سے جاری بیان کے مطابق پوپ فرانسس نے یہ بھی کہا ہے کہ یوکرین ’شہدا کا ملک ہے‘ جہاں ’آنسوو¿ں اور خون کے دریا بہہ‘ رہے ہیں۔واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے پوپ فرانس نے اس تنازعے کے ختم ہونے پر زور دیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں