بلوچستان میں کورونا کیسزکی تعداد 978ہوگئی

کوئٹہ:بلوچستان میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 978 ہوگئی صوبے میں مقامی طور پر متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے،حکومت بلوچستان کے مطابق مزید 63افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد صوبے میں تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد978ہوگئی ہے بلوچستان میں ابتک 180 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور 14 جاں بحق ہوئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں